the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کرنول23؍فروری(اعتمادنیوز)ریجنل انسپکٹنگ آفسرRIOکرنول مسٹرکے سرینیواسولوکے بموجب ریاست آندھراپردیش میں25؍مئی سے انٹرمیڈیٹ سپلمنٹری امتحانات کاآغازہونے والاہے۔ ضلع کرنول میں30,700طلباء امتحانات میں شرکت کریں گے،جس کے لئے جملہ76امتحانی مراکزقائم کئے گئے ہیں،صبح9سے12بجے تک سال اول اوردوپہر2سے5بجے تک سال دوم کے اوقات امتحان ہوں گے۔مسٹرسرینواسولونے بتایاکہ مذکورہ امتحانی مراکزمیں سے چندپرخطرمراکزکی



حیثیت سے نشاندہی کی گئی ہے،جہاں سخت صیانتی انتظامات کئے گئے ہیں،آرآئی او نے کہاکہ سلف سنٹرس پر خصوصی نگاہ رکھی جائے گی،انہوں نے کہاکہ امتحانی مرکز سے ایک کلومیٹرکے فاصلہ تک کسی کو زیراکس سنٹرکھلارکھنے کی اجازت نہیں ہے۔آرآئی او نے طلباء کومشورہ دیاہے کہ وہ نقل نویسی سے پرہیزکرتے ہوئے امن کے ساتھ امتحانات لکھنے کی کوشش کریں،انہوں نے متعلقہ عہدیداروں سے درخواست کی ہے کہ وہ امتحانات کے پرامن انعقادنے میں تعاون کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.